ڈاکٹر شاہ نواز ویٹرنری ڈاکٹر

لودھراں 1703 0

تفصیل

ڈی وی ایم، آر وی ایم پی، ایم فل سرجری (یواس لاہور)
ہمارے ہاں مندرجہ زیل جانو کا علاج کیا جاتا ہے
گائے، بھینس، بکری، بھیڑ، پرندے، طوطا، کتا، بلی اور پولٹری۔

سروسز میں میں سرجری، ویکسینیشن ڈی ورمنگ، غذائیت، سپے، سی سیکشن شامل ہیں۔
ہمارے پاس ہسپتال میں داخل ہونے کی سہولت بھی ہے۔
پالتو جانوروں کا کھانا اور لوازمات بھی دستیاب ہیں۔
بلی اور کتے مفت موافقت کی خدمت تمام بریڈ۔
اوقات:- 24/7
ہوم وزٹ پورے پاکستان میں دستیاب ہے۔

دکان پر موجود پراڈکٹس

دکان کے مالک کی تفصیلات


آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

فیس بک کمنٹس


متعلقہ دکانیں

اشتہار لگائیں
پاک ایگری رابطہ