اینگرو ایس او پی پوٹاشیم کی ایک پریمیم، کلورائیڈ سے پاک شکل ہے۔ اینگرو ایس او پی دانے دار اور پاؤڈر دونوں شکلوں میں دستیاب ہے، جو پوٹاش سے محبت کرنے والی تمام فصلوں جیسے آلو، مکئی، گنا، گندم، چاول، کپاس، سبزیاں، پھل، باغات اور تمباکو کیلئے خاص طور پر بنائی گئی ہے۔ اینگرو ایس او پی نہ صرف معیار اور فصل کی پیداوار کو بہتر بناتا ہے بلکہ پودوں کو خشک سالی، ٹھنڈ، کیڑوں اور بیماریوں سے بھی محفوظ بناتا ہے۔
| درجہ بندی | کھاد |
| مرکزی کیمیکل | پوٹاشیم، سلفر |
| کمپوزیشن | این پی کے 50:0:0 + سلفر ٪18 |
| کھاد قسم | پوٹاشیم , تیزابی , |
| طریقہ استعمال | زمین میں ڈالیں , |
| مقصد استعمال | زمینی زرخیری , زمینی اصلاح , |
| کمپنی | اینگرو کارپوریشن |
| فصل | بیماری / کیڑا | خوراک |
|---|---|---|
ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے