لیبرل زنک (چیلیٹڈ) اپنی بہترین حل پذیر خصوصیات کی وجہ سے پودوں میں تیزی سے جذب ہو جاتا ہے۔ یہ پودوں کی نشوونما کو بہتر بناتا ہے اور پھل اور پھول کو بڑھاتا ہے۔ اسے کسی بھی این پی کے کھاد کے ساتھ ملایا جا سکتا ہے یا پودوں پر اسپرے کیا جا سکتا ہے۔ اس کی تجویز کردہ خوراک فی ایکڑ 500 گرام ہے۔
کمپوزیشن
آئرن تین فیصدفی تیس گرام فی کلو گرام
زنک چار فیصد فی چالیس گرام فی کلو گرام
کاپر ایک فیصد فی دس گرام فی کلو گرام
مگنسیم ایک فیصد فی دس گرام فی کلو گرام
بوران ایک فیصد فی دس گرام فی کلو گرام
| فصل | بیماری / کیڑا | خوراک |
|---|---|---|
ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے