یس مائیکرو نیوٹرینٹس

این پی کے 19:19:9 (فولیئر، فلڈنگ)

قصور

1531

ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

  • یس پانی میں مکمل طور پر حل ہونے کی صلاحیت رکھتاہے

  • یس ایک تیزابی کھاد ہے جس کی ph 3 سے بھی کم ہے

  • یس فصلوں کو وقتاََ فوقتاََ درکار خوراک کی ضرورت پوری کرتاہے

  • یس سپرے کے فوری بعد پودے میں جزب ہو کر خوراک مہیا کرتا ہے

  • یس پانی میں حل پذیر تیزابی کھاد ہے۔ فولیئر سپرے کیلئے 10 لیٹر پانی میں ایک پیکٹ اور فلڈنگ کیلئے 20  سے 40 لٹر پانی میں دو پیکٹ استعمال کریں۔


طریقہ استعمال
فصل بیماری / کیڑا خوراک

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

فیس بک کمنٹس

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں