ہیومک ایسڈ ٪10، پوٹاش ٪3.5
پورس متوازن اور زرخیز ماحول میں پودے کی پرورش میں مدد کرتا ہے۔ پورس پودوں کو گہری، صحت مند جڑوں کے ساتھ بہتر اُگاؤدیتا ہے۔ پورس ہر قسم کی مٹی میں صحت مند فصل کے لیے ایک حتمی حل ہ
ے۔ فصل: گندم وقت استعمال: فلڈ 4 لیٹر فی ایکڑ زمین کی تیاری کے وقت۔
ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے