پیداواری مرحلہ پر پودوں کو پوٹاش کی ضرورت سب سے زیادہ ہوتی ہے۔ کیونکہ پیداواری مرحلہ پر پوٹاش کی موجودگی پتوں میں تیار شدہ خوراک کو پودوں کے تمام حصوں ( پھل، بیج، ٹیوبر ) تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
| درجہ بندی | کھاد |
| مرکزی کیمیکل | نائٹروجن، فاسفورس، پوٹاشیم |
| کمپوزیشن | این پی کے 44:0:13 |
| کھاد قسم | پوٹاشیم , |
| طریقہ استعمال | فلڈنگ , |
| مقصد استعمال | پودے نشوونما , پھول / پھل , |
| کمپنی | سوات ایگرو |
| فصل | بیماری / کیڑا | خوراک |
|---|---|---|
ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے