سوات ایگرو ایس او پی مقامی و امپورٹڈ کھاد

ایس او پی (این پی کے 50:0:0 + سلفر ٪18، دانےدار)

2678

ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

  • ایک تیزابی کھاد ہے جس کی پی ایچ 4 سے کم ہے ۔

  • بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت میں اضافہ کا باعث بنتی ہے ۔

  • استعمال سے پھل کے سائز ، رنگت اور مٹھاس میں اضافہ ہوتا ہے ۔

  •  پودوں کے تنوں کو مضبوط کرتی ہے ، جس سے فصل زمین پر گرنے سے محفوظ رہتی ہے


اضافی تفصیلات
درجہ بندی کھاد
مرکزی کیمیکل پوٹاشیم، سلفر
کمپوزیشن این پی کے 50:0:0 + سلفر ٪18
کھاد قسم پوٹاشیم , تیزابی ,
طریقہ استعمال زمین میں ڈالیں ,
مقصد استعمال زمینی زرخیری , زمینی اصلاح ,
کمپنی سوات ایگرو

طریقہ استعمال
فصل بیماری / کیڑا خوراک

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

فیس بک کمنٹس

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں