اورگیوٹ مقامی و امپورٹڈ کھاد

پولٹری کھاد

1251

ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

اورگیوٹ
اورگیوٹ نامیاتی مادہ ہے۔ یہ مٹی کی ساخت کو بہتر بناتا ہے، مٹی کی حیاتیاتی سرگرمی کو متحرک کرتا ہے، جڑوں کی نشوونما کو بہتر کرتا ہے، پودے کی غذائی اجزاء کو جذب کرنے کی صلاحیٹ کو بڑھاتا ہے، مٹی کے کٹاؤ کو روکتا ہے، مٹی کی پانی برقرار رکھنے کی صلاحیت کو بڑھاتا ہے۔


اضافی تفصیلات
درجہ بندی حیاتاتی / نامیاتی کھاد
مرکزی کیمیکل پولٹری کھاد
کمپوزیشن .
کھاد قسم ,
طریقہ استعمال زمین میں ڈالیں , فلڈنگ ,
مقصد استعمال زمینی زرخیری , زمینی اصلاح ,
کمپنی سوات ایگرو

طریقہ استعمال
فصل بیماری / کیڑا خوراک

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

فیس بک کمنٹس

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں