چیتا ایس او پی مقامی و امپورٹڈ کھاد

ایس او پی (این پی کے 50:0:0 + سلفر ٪18، دانےدار)

1647

ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

چیتا ایس او پی پوٹاشیم سلفیٹ کا جز ہے جو پانی میں فوری حل ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے اور پودوں کو فوراً دستیاب ہوتا ہے۔ کلورائیڈ کے مضر اجزاء سے پاک یہ کھاد تمام فصلوں اور زمینوں کیلئے کارآمد ہے۔ چیتا ایس او پی اپنی دانے دار حالت کی بنا پر چھٹہ دینے میں بھی آسان ہے۔ چیتا ایس او پی کو عام طور پر کاشت کے وقت ڈالا جاتا ہے۔ اگر کسی وجہ سے کاشت کے وقت نہ ڈالا جا سکے تو اسے پانی میں حل کرکے بھی دیا جاسکتا ہے ۔ چیتا ایس او پی کا استعمال ہلکی اور ریتیلی زمینوں میں بھاری زمینوں کی نسبت زیادہ ضروری ہے

فصل

مقدار فی ایکڑ

کپاس

1  بوری

آلو

2 بوری

مکئی

2  بوری

تمباکو

1 بوری

کیلا

8 بوری

پیاز

2  بوری

سبزیات وباغات

پودوں کے سائز کے حساب سے کمپنی کے نمائندے کے مشورے سے استعمال کریں۔

 


اضافی تفصیلات
درجہ بندی کھاد
مرکزی کیمیکل پوٹاشیم، سلفر
کمپوزیشن این پی کے 50:0:0 + سلفر ٪18
کھاد قسم پوٹاشیم , تیزابی ,
طریقہ استعمال زمین میں ڈالیں ,
مقصد استعمال زمینی زرخیری , زمینی اصلاح ,
کمپنی جعفرایگرو سروسز

طریقہ استعمال
فصل بیماری / کیڑا خوراک

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

فیس بک کمنٹس

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں