چیتا ڈی اے پی مقامی و امپورٹڈ کھاد

ڈی اے پی (این پی کے 0:46:18، دانےدار)

2347

ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

چیتا ڈی اے پی پانی میں حل پذیر اور دانے دار کھاد ہے جو تمام فصلوں اور باغات کے لیے موزوں ہے

فصل

مقدار فی ایکڑ

کپاس

1.5 بوریاں

گندم

2 بوریاں

چاول

1.5 بوریاں

گنا

2 بوریاں

مکئی

3 بوریاں

آلو

3 بوریاں

مرچ

1.5 بوریاں

سبزیاں

1.5 بوریاں

کیلا

4 بوریاں 

 


اضافی تفصیلات
درجہ بندی کھاد
مرکزی کیمیکل نائٹروجن، فاسفورس
کمپوزیشن این پی کے 0:46:18
کھاد قسم فاسفورس ,
طریقہ استعمال زمین میں ڈالیں , فلڈنگ ,
مقصد استعمال زمینی زرخیری ,
کمپنی جعفرایگرو سروسز

طریقہ استعمال
فصل بیماری / کیڑا خوراک

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

فیس بک کمنٹس

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں