فصل آبادی جھاڑی دار تلی بیج، پنیری اسٹاک

2 کلو

کوٹ ادو

2018

ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

فصل آبادی جھاڑی دار تلی
واریٹی نایاب پرل محدود سٹاک 
 دو ہزار روپے گورنمنٹ سبسڈی کے ساتھ 
سب سے زیادہ پیداوار دینے والی تلی
شاخدار پودے بہت زیادہ پیداوار
 موسم کاشت۔1 اپریل سے اخیر مئی
اوسط پیداوار۔20 سے28  من تک دریکارڈ پیدا وار
خریداری قیمت فصل پکنے کے بعد 8500 سے 10500 تک
پانی۔3 یا 4 پانی
ٹوٹل وقت۔
85 سے 90 دن
کاشت۔۔بزریعہ چھٹا۔یا ڈرل
بیج فی ایکڑ 2 کلو گرام
قیمت بیج فی ایکڑ ڈلیوری کے ساتھ 
 ڈھائی ہزارفی ایکٹر 
کم از کم آڈر 2 ایکڑ 
نوٹ۔فصل کیلئے زمین کی اچھی تیاری مناسب کھاد ۔سپرے وقت پر لوک آفٹر سے اچھا نفع حاصل کیا جا سکتا ہے
ملنے کا پتہ
پاکستان آن لائن سیڈز اینڈ پلانٹس شاپ
سی ای او فھیم الیاس ملک
لوکیش کوٹ ادو ڈسٹرکٹ

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

فیس بک کمنٹس

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں