یکایک پلس ٪5 ڈبلیو ڈی جی زرعی ادویات

ایمامیکٹن بینزوایٹ

قصور

1087

ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل


ایما میکٹن بینزوئیٹ ایک زرعی دوا ہے جو جدید ریسرچ کے مطابق امریکن سنڈی کوکنٹرول کرنے کیلئے انتہائی موثر ہے ۔ اس کا اصل زہرقدرتی بیکٹیریا اسٹرپٹو مائس ایور میٹی لس ( Streptomyces Avermitilis ) سےحاصل کیا گیا ہے ۔ ایما میکٹن بینزوئیٹ نقصان دہ کیڑوں کے اعصابی نظام پر اثرانداز ہوتا ہے جس سے سنڈیاں دماغی طور پر مفلوج ہوجاتی ہیں ۔ ایما میکٹن بینزوئیٹ سنڈیاں اسپرے کے چندگھنٹوں بعد کھانابند کر دیتی ہیں اور کچھ دیر میں مرنا شروع ہوجاتی ہیں جس کے نتیجہ میں پودوں کا نقصان رک جا تا ہے ۔ امیکٹو اپنے ٹرانسلیمینار ( Translaminar ) ایکشن کی وجہ سے چھپے ہوئے کیڑوں کو بھی کنٹرول کرتی ہے 
 

سفارشات برائے استعمال

فصل

نقصان دہ کیڑے

مقدار فی ایکڑ

کپاس

امریکن سنڈی

75 گرام

 


اضافی تفصیلات
بیماریاں , امریکن سنڈی ,
قسم انسیکٹیسائیڈ
متاثرہ فصل کپاس
زہر ایمامیکٹن بینزویٹ
کمپنی پرائم سنٹر|ایویول گروپ
جڑی بوٹیاں X
کمپنی ویب سائٹ اوریگا گروپ

طریقہ استعمال
فصل بیماری / کیڑا خوراک

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

فیس بک کمنٹس

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں