ریسکیو٪80 ڈبلیو پی زرعی ادویات

فوسٹائل ایلومینیم

قصور

1098

ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

 

ریسکیو ایک منفرد اور سرائیت پذیرپھپھوندی کش زہر ہے ۔ ریسکیوپتوں کے ذریے جذب ہوکر جڑوں تک اور جڑوں سے پتوں کی شاخوں تک پودوں میں تیزی سے حرکت کرتا ہے اور بیماریوں کا مئوثر

طریقے سے کنٹرول کرنے کے ساتھ پودے میں بیماری کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتا ہے ریسکیو کے استعمال سے فصل سرسبز و شاداب اور پیداوار میں یقیینی اضافہ ہوتا ہے ۔ 

 

سفارشات برائے استعمال

فصل 

بیماری

شرح استعمال

طریقہ استعمال

کھیرا

کھیرے کی بیماریاں

864-1104

گرام فی ایکڑ

بیماری کے شروع ہوتے ہی سفارش کردہ مقدارکو ہاتھ یا انجن سے چلنے والی ہائی والیم مشین گس میں ہالوکون نوزل لگی ہوئی ہو اسپرے کریں بیماری کی شدت کو مد نظر رکھتے ہوئے مناسب وقفے پر اسپرے دہرائیں

 


اضافی تفصیلات
بیماریاں ,
متاثرہ فصل کھیرا
زہر فوسٹائل ایلومینیم
کمپنی پرائم سنٹر|ایویول گروپ
جڑی بوٹیاں X
کمپنی ویب سائٹ ایویول گروپ

طریقہ استعمال
فصل بیماری / کیڑا خوراک

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

فیس بک کمنٹس

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں