سپر فیکس ٪70 ڈبلیو پی زرعی ادویات

تھائیوفینیٹ میتھائل

قصور

1500

ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

سپرفیکس وسیع الاثر سرائیت پذیرپھپھوندی کش دوا ہے اس کا اصل زہر حفاظتی اور معالجی دونوں طرح کی خصوصیات کا حامل ہے۔ اس لئے مختلف بیماریوں کے حملے سے پہلے اور بعد دونوں ہی صورتوں میں مکمل اور دیر پا تحفظ فراہم کرتا ہے ۔

سپرفیکس سرائیت پذیر ہونے کی وجہ سے بارش اور انتہائی گرم موسم میں بھی اپنا اثر بر قرار رکھتی ہے۔ اور بہتر نشو و نما کے ساتھ ساتھ پیداواری معیار اور منافع میں اضافے کا سبب بنتی ہے۔ اس کا سپرفیکس پانی میں آسانی سے حل ہو جاتی ہے اس لیے اس کا استعمال نہایت آسان ہے۔

سفارشات برائے استعمال

دھان

بھبکایا بلاسٹ

دو سے ڈھائی گرام فی کلوگرام بیج

بیج کو دوائی لگا کر کاشت کریں

400-600 گرام فی ایکٹ

فصل پراسپرے حفظ ما تقدم یا بیماری کے لئے موافق حالات پیدا ہوتے ہی شروع کر دیں ۔ اور حسب ضرورت 10 سے 15 دن کےوقفے سے اسپرے کاعمل دہراتے رہیں ۔ بیماری کی شدت میں اسپرے کا وقت کم کر دیں ۔اسپرے اس طرح کریں کہ پودے دوا کے محلول سے اچھی طرح  بھیگ جائیں

انگور

سفوفی پھپھوندی

سو گرام فی  100 لیٹر پانی میں

فصل پراسپرے حفظ ما تقدم یا بیماری کے لئے موافق حالات پیدا ہوتے ہی شروع کر دیں ۔ اور حسب ضرورت 10 سے 15 دن کےوقفے سے اسپرے کاعمل دہراتے رہیں ۔ بیماری کی شدت میں اسپرے کا وقت کم کر دیں ۔اسپرے اس طرح کریں کہ پودے دوا کے محلول سے اچھی طرح  بھیگ جائیں

اضافی تفصیلات
بیماریاں , سفوفی پھپھوندی , بھبکا یا بلاسٹ ,
زہر تھائیوفینیٹ میتھائل

طریقہ استعمال
فصل بیماری / کیڑا خوراک

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

فیس بک کمنٹس

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں