سفارشات برائے استعمال |
||
دھان |
||
بھبکایا بلاسٹ |
دو سے ڈھائی گرام فی کلوگرام بیج |
بیج کو دوائی لگا کر کاشت کریں |
400-600 گرام فی ایکٹ |
فصل پراسپرے حفظ ما تقدم یا بیماری کے لئے موافق حالات پیدا ہوتے ہی شروع کر دیں ۔ اور حسب ضرورت 10 سے 15 دن کےوقفے سے اسپرے کاعمل دہراتے رہیں ۔ بیماری کی شدت میں اسپرے کا وقت کم کر دیں ۔اسپرے اس طرح کریں کہ پودے دوا کے محلول سے اچھی طرح بھیگ جائیں |
|
انگور |
||
سفوفی پھپھوندی |
سو گرام فی 100 لیٹر پانی میں |
فصل پراسپرے حفظ ما تقدم یا بیماری کے لئے موافق حالات پیدا ہوتے ہی شروع کر دیں ۔ اور حسب ضرورت 10 سے 15 دن کےوقفے سے اسپرے کاعمل دہراتے رہیں ۔ بیماری کی شدت میں اسپرے کا وقت کم کر دیں ۔اسپرے اس طرح کریں کہ پودے دوا کے محلول سے اچھی طرح بھیگ جائیں |
| بیماریاں | , سفوفی پھپھوندی , بھبکا یا بلاسٹ , |
| زہر | تھائیوفینیٹ میتھائل |
| فصل | بیماری / کیڑا | خوراک |
|---|---|---|
ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے