اورومیٹ کے 26 مائیکرو نیوٹرینٹس

پوٹاشیم ہیومیٹ (ہیومک ایسڈ ٪20 + پوٹاشیم ٪6، فلڈنگ)

رحیم یار خان

2285

ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

  • زمینی وتر کو قائم رکھے

  • خوراک کی اجزاء کی دستیابی اور فراہمی کو برقرار رکھے

  • زمینی ساخت کو بہتر رکھے

  • جڑوں کی نشونما بڑھائے

  • زمینی حیات کے لیے بے حد مفید

سفارشات برائے استعمال

فصل

وقت استعمال

مقدار فی ایکڑ

طریقہ استعمال

کماد

زمین کی تیاری کے وقت یا پہلی آبپاشی کے ساتھ

2 لیٹر

فلڈنگ

مکئی

زمین کی تیاری کے وقت یا پہلی آبپاشی کے ساتھ

2 لیٹر

فلڈنگ

آلو

زمین کی تیاری کے وقت یا پہلی آبپاشی کے ساتھ

2 لیٹر

فلڈنگ

کپاس

زمین کی تیاری کے وقت یا پہلی آبپاشی کے ساتھ

2 لیٹر

فلڈنگ

دھان

زمین کی تیاری کے وقت یا پہلی آبپاشی کے ساتھ

2 لیٹر

فلڈنگ

گندم

زمین کی تیاری کے وقت یا پہلی آبپاشی کے ساتھ

2 لیٹر

فلڈنگ

سبزیات

زمین کی تیاری کے وقت یا پہلی آبپاشی کے ساتھ

2 لیٹر

فلڈنگ

طریقہ استعمال
فصل بیماری / کیڑا خوراک

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

فیس بک کمنٹس

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں