سولوپلانٹ مائیکرو نیوٹرینٹس

این پی کے 20:20:20 (فولیئر)

1150

ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

سولوپلانٹ اسپرے کرنے سے پودے کو اجزائے کبیرہ فوری طور پر دستیاب ہوتے ہیں۔ سولوپلانٹ پانی میں  حل پذیر ہے۔ اس میں صرف غذائی اجزاء ہیں۔ سولوپلانٹ ایک محفوظ  کھاد ہے اور فصل پر کسی قسم کا بُرا اثر نہی ڈالتی

فصل

مقدار فی ایکڑ

وقت استعمال

کپاس، سورج مکھی

2 سے 3 کلوگرام

پھول آنے سے پہلے سپرے کریں۔

مکئی

1.5 کلوگرام

پھول آنے سے پہلے سپرے کریں۔

گندم، چاول

2 کلوگرام

کاشت کے مرحلے پر سپرے کریں۔

آلو

2 کلوگرام

انکرن کے 10 دن بعد سپرے کریں۔

کھیرا، ٹماٹر، بند گوبھی، گوبھی، مرچ، شملہ مرچ

1 سے 2 کلوگرام

پھول آنے سے پہلے سپرے کریں۔

ترشاہ پھل

1 سے 2 کلوگرام

پھول آنے سے پہلے پہلا سپرے کریں۔ دوسرا اور تیسرا سپرے 20-30 دنوں کے وقفے سے کریں۔

آم

2 سے 3 کلوگرام

کٹائی کے 30 دن بعد سپرے کریں۔

 


طریقہ استعمال
فصل بیماری / کیڑا خوراک

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

فیس بک کمنٹس

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں