ٹالسٹار %10 ای ایس کیڑے مار زہر

بائی فینتھرین

قصور

2724

ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

طالسٹار بائی فینتھرین پر مشتمل ہے، ایک  کیڑے مار دوا، جو کیڑوں کے اعصابی نظام میں خلل ڈال کر کام کرتی ہے۔ طالسٹار کپاس،سڑس، آم، سیب کے باغات میں سے سبز تیلا ،سفید مکھی ،مائنز،جوں،دیمک اور سست تیلے کا خاتمہ کرتی ہے۔

سفارشات برائے استعمال

فصل

کیڑے

شرح استعمال

کپاس 

سبز تیلا،سفید مکھی،کپاس کے ٹینڈے کی سنڈیاں اور جوں 

200-250

سڑس 

سڑس لیف مائنز

20 ملی لیٹر 100 لیٹر پانی میں 

آم

مینگو ہاپر

20 ملی لیٹر 100 لیٹر پانی میں 

سیب

جوں 

60 ملی لیٹر 100 لیٹر پانی مین

گنا

دیمک

250 ملی لیٹر کھیت کو پانی دیتے وقت

کینولا

سست تیلا

150 ملی لیٹر سورج گروب ہونے کے بعد

 


اضافی تفصیلات

طریقہ استعمال
فصل بیماری / کیڑا خوراک

(2)یہاں دستیاب ہے


ابراہیم اینڈ برادرز

پرانا جیل روڈ کوتل شاپنگ آرکیڈ سبزی منڈی کوہاٹ
کال کال

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

فیس بک کمنٹس

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں