کیبریو ٹاپ 600 ڈبلیو ڈی جی زرعی ادویات

پائیراکلوسٹروبن + میٹیرام

قصور

2839

ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

کیبریوٹاپ پھپھوند کی بیماریوں کو مؤثر انداز میں کنٹرول کرنے کے لئے ایک جدید ترین پھپھوندکش زرعی زہر ہے ۔ کیبریوٹاپ آگیتا پچھیتا جلساؤ اور روئیں دار پھپھوند اور سفوفی پھپھوند ، دونوں اقسام کے خلاف موثر ہے ۔ اسے فصل کو بیماری سے حفاظتی طور پرمحفوظ رکھنے کے لئے اور بیماری آ جانے کے بعد بیماری کو ختم کرنے کے لئے دونوں صورتوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ کیبریوٹاپ براہ راست لمسی اثر کے ذریعہ اور پودوں کے خلیات میں جذب ہو کر بیماری کے جراثیم کو مارتا ہے ۔ کیبریوٹاپ کے استعمال سے پھل کی کوالٹی بھی بہتر ہوتی ہے

سفارشات برائے استعمال

فصل

بیماری

شرح استعمل فی ایکڑ/فی100 لیٹر پانی میں

وقفہ برائے استعمال

آلو

 اگیتا جھلساؤ اور پچھیتا جھلساؤ

600 گرام

8 دن

ٹماٹر

اگیتا جھلساؤ اور پچھیتا جھلساؤ

600 گرام

8 دن

کھیرا

پاؤڈری ملڈیو اور ڈاؤنی ملڈیو

400 گرام

8 دن

خربورہ

پاؤڈری ملڈیو اور ڈاؤنی ملڈیو

400 گرام

8 دن

انگور

پاؤڈری ملڈیو

250-300 گرام

28 دن

سٹرابری

پتوں کے دھبے ،سرمی پھپھوند

250 گرام

8 دن

پیاز

روئیں دار پھپھوند

250 گرام

8 دن

سٹرس

باریک سوک اورگوند نکلنے کی بیماری

250-300 گرام

8 دن

سیب

پاؤڈری ملڈیو

250 گرام

7دن

 


اضافی تفصیلات
بیماریاں روئیں دار پھپوندی , سفوفی پھپھوندی , اگیتا جھلساؤ , پچھیتا جھلساؤ ,
قسم فنگیسائیڈ
متاثرہ فصل آلو ، ٹماٹر ، ککڑی ، خربوزے
زہر میٹیرام + پائیراکلوسٹروبن
کمپنی ایف ایم سی پاکستان
کمپنی ویب سائٹ ایف ایم سی پاکستان

طریقہ استعمال
فصل بیماری / کیڑا خوراک
تینڈا

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

فیس بک کمنٹس

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں